Photo taken in Sangawow, Distrcit Mardan, KPK.
Plastic pollution is a very huge contributor to climate change. As the photo shows, now such far flung and pristine areas are also victim to this pollution. Piles of plastic bags seen strewn about by the River Jooar. The word ‘Jooar’ means ‘natural path of water’ in Pashto.
تصویر مقام: سنگاؤ ڈسٹرکٹ مردان خیبر پختونخوا
ماحولیاتی تبدیلیوں میں سب سے اہم کردار پلاسٹک کی تھیلیوں کا ہے اب ایسے قدرتی علاقے بھی پلاسٹک کی آلودگی کا شکار ہیں
تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کے قریب میں ہی دریا جووڑ ہے (پشتو میں لفظ جووڑ کے معنی پانی کی قدرتی گزرگاہ ہے) اور اسی دریا کے قریب پلاسٹک کی تھیلیوں کا کا ڈھیر موجود ہے

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply