کراچی کے سفاری پارک میں دو ہاتھی طبعی اور خوراک کی کمی کے سبب بیمار
کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک میں رکھے گئے 4 ہاتھیوں سے متعلق درخواست کی سماعت پر جرمن ڈاکٹر فرینک گورٹز عدالت میں پیش ہوئے، کے ایم سی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ہاتھیوں کا معائنہ ہوچکا ہے۔ وکیل نے بتایا کہ معائنے کے وقت چڑیا گھر کے ذمے دار بھی موجود […]