Entries by Faisal Rehman

گوادر میں ماحولیاتی حقوق مانگنے ولے زیر حراست، حالات تشویشناک مگر امن و آمان کی صورتحال بہتر۔

گوادر: پاکستانی میڈیا کے مطابق گوادر کے مختلف علاقوں میں بازار کھل گئے ہیں اور حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ گوادر کے ڈپٹی کمشنر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی دستوں نے عوام کے تعاون سے مسائل کے حل کے لئے مشترکہ اقدامات انجام دیئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق […]

کیا پاکستان سینیٹ ماحولیاتی خطرات سے بچنے کے لئے تیزی سے قانون سازی کر سکتی ہے؟

  خدشہ ہے کہ اگلے پانچ عشروں کے اندر پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں بحیرہٴ عرب میں ڈوب کر صفحہٴ ہستی سے مٹ بھی سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سمندر میں پانی کی مسلسل بلند ہوتی ہوئی سطح کے باعث یہ خطرہ موجود ہے کہ سن ۲۰۶۰ […]

حکومتی اداروں کا گجرنالے سے قبضہ ہٹا کر، قریبی جیفکو پارک پر قبضہ جاری۔ علاقہ مکین پارک سے محروم، آلودگی سے پریشان۔

اکیسویں صدی میں سائنسی ترقی کے باعث کمپیوٹر اور دیگر برقی آلات کی بھر مار سے شہری زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ زیادہ تر شہری اپنا وقت گھر کے اندر گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے شہریوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور فطرت سے تعلق ٹوٹتا […]

ہجرت کالونی برساتی نالے میں ملبہ ڈال کر قبضہ جاری۔ ذمیدار کون؟ حصہ دوم

ہجرت کالونی کا نالا جو مائی کولاچی بیسن سے ملتا ہے اس کے اطراف گذشتہ برس کے مقابلے میں اس سال ملبہ بھرائ اضافہ ہوا ہے واضح رہے کے دی انوائرمنٹل نے گزشتہ برس اس پر تحقیقاتی رپورٹ شائع کی تھی۔ اگر ہجرت کالونی میں کولاچی بائے پاس کی طرف سے آرہے ہیں تو آغاز […]

کراچی کی فضا سب سے آلودہ، دہلی، ڈھاکا، لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا۔

کراچی: قدرتی امر ہے کہ موسم سرما کے دوران فضائی آلودگی ٹھنڈ کی وجہ سے واضح ہوجاتی ہے لیکن کراچی کی فضا کا معیار پورے سال ہی خراب رہنےلگا ہے’ کے مطابق آج 20 دسمبر 2022 کو،   کراچی کی فضا دنیا میں سب سے زیادہ آلودہ یے۔  iqair.com ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر […]

ماحولیاتی تبدیلیوں کا کرہ ارض کی ارتقاء پر اثر۔

ماحولیاتی تبدیلی ہمیں تباہ کر رہی ہے اربوں برس سے قائم ہماری زمین نجانے کن کن تبدیلیوں سے گزری ہے، یہ کبھی گرم گیسوں کا غبارہ رہی ا ور کبھی اس نے کروڑوں برس برف کی چادر اوڑھے رکھی،اس تلاطم خیز تاریخ نے ہر دور میں اس کے باسیوں پر گہرے اثرات مرتب کئے،اس کے […]

کراچی کے سفاری پارک میں دو ہاتھی طبعی اور خوراک کی کمی کے سبب بیمار

کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک میں رکھے گئے 4 ہاتھیوں سے متعلق درخواست کی سماعت پر جرمن ڈاکٹر فرینک گورٹز عدالت میں پیش ہوئے، کے ایم سی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ہاتھیوں کا معائنہ ہوچکا ہے۔ وکیل نے بتایا کہ معائنے کے وقت چڑیا گھر کے ذمے دار بھی موجود […]

سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے عقاب فطری ماحول میں آزاد کیا

سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے جون کے مہینے میں بازیاب کیے گئے نایاب اور معدوم ہونے والی نسل کے دو عقابوں کی چھ مہینے تک نگہداشت کرنے کے بعد فطری ماحول میں چھوڑ دیا ہے۔ پیرکو سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری  بیان کے مطابق ادارے نے پہلی بار سیٹلائٹ ٹریکرز کا استعمال کیا […]

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ملک امین اسلم نے کہا کہ اس معاملے حکومت اکیلی کچھ نہیں کرسکتی، پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کو مکمل بند بھی کردیا جائے تب بھی آلودگی پر قابو نہیں پایا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ فضائی […]