Entries by Faisal Rehman

گوادر میں خواتین کی ’تاریخی‘ ریلی، غیر قانونی ماہی گیری، چیک پوسٹ بند کرنے کا مطالبہ۔

بلوچستان کے ساحلی شہرگوادر میں ہزاروں خواتین نے سڑکوں پر نکل کر غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کیا۔ ان کے احتجاج میں دیگر مطالبات بھی شامل تھے۔ مبصرین کے مطابق گوادر ہی نہیں بلوچستان کی تاریخ میں خواتین نے کبھی اتنی بڑی تعداد میں کسی سیاسی اجتماع میں شرکت نہیں کی۔ سماجی […]

کراچی کے رہائشیوں کی درخواست پر غیر قانونی سمندری بھرائی اور زمین کے استعمال کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کا سٹے آرڈر اور جائزہ۔

سندھ ہائی کورٹ نے سمندر کو محدود کرکے زمین قابل تعمیر بنانے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ ڈی ایچ اے نے فیز 8 کے لیے سمندر کو محدود کرکے 300 ایکڑ زمین لے لی ہے۔ عدالت نے سمندری زمین محدود کرکے قابل تعمیر بنانے کا […]

کراچی کی فضا غیر صحت بخش

کراچی: قدرتی امر ہے کہ موسم سرما کے دوران فضائی آلودگی میں اضافہ ہوجاتا ہے لیکن کراچی کی فضا کا معیار پورے سال ہی خراب رہا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس کی بہتری کے لیے فوری اقدامات نہیں کیے تو فضائی آلودگی کا معیار مزید بگڑ سکتا ہے۔ […]

کوئٹہ کرشنگ پلانٹس سے، ماحول اور انسانی صحت پر سنگین اثرات۔

عالمی ادارہ صحت نے 1999 میں جب کوئٹہ کو میکسیکو سٹی کے بعد دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا تو سوئی ہوئی بلوچستان حکومت جاگی، شہر سے آلودگی ختم کرنے کے لیے 10 ہزار ٹواسٹروک رکشوں کو تلف اور 80 سے زائد اینٹ بھٹوں کو شہر سے باہر دشت میں منتقل کیا گیا، […]

کیا بدو اور بنڈل جزائر کو حکومتی حفاظت حاصل ہے؟ سندھ حکومت کا اعتراف: نہیں!

سندھ کے جڑواں جزائر بنڈل اور بدو پر سندھ ہائیکورٹ نے آخر کار سندھ حکومت سے جزائر اور مینگروز کے تحفظ پر واضح موقف نہ دینے پر برہمی کا اظہار کیا اور سخت حکم دیا۔ اس سماعت کے بعد سندھ سیکرٹری جنگلات نے 8 ستمبر کو تحریری جواب جمع کروایا کے بندل اور بدو 2010 […]

سیپا کی پبلک مشاورت کے بغیر قوانین تبدیل کرنے کی کوشش پر اپیل کی سماعت۔ ماحول پر اثرانداز ہونے والے قانون میں تبدیلی کو جاننا عام آدمی کا حق۔

کراچی: ماحولیاتی ٹربیونل نے متعلقہ صوبائی حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ سندھ ماحولیاتی تحفظ ایکٹ ، 2014 کے تحت وضع کردہ قوانین اور ضوابط میں تجویز کردہ تبدیلیوں کے مطلوبہ نوٹیفکیشن کے سلسلے میں اگلے احکامات تک صورتحال کو برقرار رکھیں۔ ریٹائرڈ جسٹس صادق حسین بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی ٹربیونل نے […]

ماہی گیروں کا دیگر وجوہات کے باعث دبائو کے خلاف احتجاج۔

کراچی میں ماہی گیروں نے کھلے سمندر میں چیکنگ پر مامور اداروں کےخلاف احتجاج کرتے ہوئے کراچی پورٹ آنے والے بحری جہازوں کا چینل احتجاجاً بند کردیا تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز رات گئے ماہی گیر کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار کیلئے جانا چاہتے تھے لیکن انہیں روک دیا گیا جس پر احتجاج […]

کرہ ارض کے عالمی دن کا موضوع ‘ریسٹورنگ ارتھ’۔

گزشتہ روز دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ، آگاہی اور زمین کو بچانے کے اقدامات پر زور دینے کیلئے ارتھ ڈے یعنی کرہ ارض کا دن منایا گیا اس سال یومِ ارض کیلئے “ریسٹورنگ ارتھ” یا یوں کہیں کہ زمین کے قدرتی ماحول کی بحالی کے موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ جس کا مرکزی نقطہ […]

عورت مارچ 2021 میں ماحولیاتی بیداری پر گفتگو خوش آئند۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے تمام بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، حیدر آباد، کوئٹہ اور ملتان میں عورت مارچ ریلیاں نکالی گئیں، جس میں خواتین اور مردوں کے علاوہ خواجہ سرا بھی شریک ہوئے۔ عورت مارچ ہر سال 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقد کیا […]

,

شہر کے پرندوں پر ماحولیاتی اور ٹریفک کے شور کے اثرات۔

اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ بچپن میں گھر کے صحن میں جس طرح چڑیاں آیا کرتی تھیں اب نظر نہیں آتیں۔ تقریباً دو دہائی قبل گھروں کے صحن، بالکنی، چھتوں اور گلیوں کے علاوہ بجلی کے کھمبوں اور تاروں پر بھی چڑیوں کی بیٹھک لگی ہوتی تھی۔ پھر آخر کیا ہوا کہ یہ […]