لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق سے محکمہ صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ریجنل ریفرنس لیبارٹری کی جانب سے پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی، یہ ماحولیاتی نمونے ملتان روڈ کے علاقے سے جمع کیے گئے تھے۔ لاہور سے جمع کیے گئے چار نمونوں میں سے تین نمونے افغانستان میں پائے جانے والے وائرس سے منسلک […]