Entries by Faisal Rehman

ڈی جی پارکس کراچی کی طرف سے پہلا میریگولڈ فیسٹیول کامیاب۔

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن  کے پارک اور باغبانی کے شعبہ نے جمعہ سے اتوار تک آزاد کرایہ پر پہلے کراچی میریگولڈ (گیندے کا پھول) تہوار کو منعقد کیا ہے. میلے کے دوران 40،000 اور 50،000 گیندے کے پودوں کی نمائش کی گئی. نرسریوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ دیگر متعلقہ محکموں نے تہوار میں […]

ماحولیاتی آلودگی کا پاکستان کے سمندر پر اثر

کہتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی میں بدترین اضافے کا 100 فیصد ذمہ دار انسان ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ آج کرہ ارض ماحولیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن دور سے گزر رہا ہے، جنہوں نے زمین کی بقاء کو خطرے میں ڈال دیا ہے، اس وقت زمین پر موجود ہر جاندار اپنی بقاء اور […]

فضائ آلودگی اور پاکستان کے ماحولیات پر اثر

جیسے کے آپ کے علم میں ہے ہم ماحولیات سے متعلق تحقیق پر مبنی آرٹیکلز کی سیریز کے آخری چند حصے مکمل کرنے والے ہیں آج ہم فضائی آلودگی پر کچھ تحقیقی زاویوں سے بات کریں گے اور پاکستان میں فضائی تبدیلی کے معیار کی بہتر نہ ہونے کی وجوہات کیا ہیں اس کو جانے […]

,

سندھ کے جزائر پر صدارتی ریفرنس کے متعلق ایک بار پھر کراچی میں ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا

جیسے کے آپ کے علم میں ہے ہم گزشتہ کئی روز سے جاری سندھ کے جزائر پر صدارتی ریفرنس کے متعلق آپ کو آگاہ کررہے ہیں آج ایک بار پھر کراچی میں ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں نے اپنا احتیاج ریکارڈ کروایا ۔ کراچی ساحل سمندر کے کنارے ایک بار پھر ماحولیاتی تحفظ کے کارکنان نے […]

دریائے سندھ کے ڈیلٹا اور کراچی کے ساحل پر جزائر پر تعمیر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ماحولیاتی اور آئینی سوالات کی پیٹیشنز دائر

بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر وفاق کی عملداری کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں گزشتہ روز پٹیشن دائر کی گئی، جس میں مینگروو (تیمر) کے جنگلات کو خطرات اور انڈس ڈیلٹا میں ماحولیات پر اثرات کی جانب توجہ دلائی گئی تھی۔ ماحولیاتی ماہر اور کارکن سید یاسر حسین، احمد شبر اور سید جمیل حسن کاظمی کی […]

,

کراچی بارشوں میں تباہ، رہائشی مہینہ بھر بعد بھی حکومتی اداروں کے سنجیدہ اقدام کےانتظار میں۔

جیسا کے آپ کے علم میں ہے ہم ماحولیات سے متعلق تحقیق پر مبنی آرٹیکلز کی آخری چند حصے مکمل کرنے والے ہیں اس قبل کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی اور انتظامی نااہلی پر ہم نے اکیس ستمبر کو ایک سٹوری کی جس میں ہم نے کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد […]

,

کراچی بارشوں میں تباہ، حکومتی اداروں سے بہتری کا مطالبہ ، سماجی ادارے پھر مدد کو پہنچے

جیسے کے آپ کے علم میں ہے ہم ماحولیات سے متعلق تحقیق پر مبنی آرٹیکلز کی سیریز کے آخری چند حصے مکمل کرنے والے ہیں اس سے قبل کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور انتظامیہ کی نااہلی پر آپ سے دو حصوں پر مشتمل یہ اسٹوری شئیر کر رہے ہیں ہم امید […]

,

صنعتی فضلہ اور ماحولیاتی تباہی۔

صنعتی شعبہ کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے۔ تاہم چند ممالک میں جن میں پاکستان بھی شمار ہوتا ہے صنعتی فضلے کو بغیر کسی ٹریٹمنٹ پلانٹ کے سمندر برد کیا جارہا ہے۔ اس سے پاکستان خود صنعتی آلودگی کا شکار ہے اور مختلف ماحولیاتی مظاہر کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ […]

,

-پولیتھین بیگ اور دیگر پلاسٹک کا استعمال اور اس کے ماحولیاتی اثرات

یہ آرٹیکل کچھ دن پہلے شائع کیا گیا تھا اور اس پر تنقید کی گئی کہ اس میں حقائق غلط اور بغیر دلیل کے بتائے گئیں ہیں۔ تو اس بار ہم نےحقائق ریفرنس کے  ساتھ پیش کئے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم ماحولیات کے حوالے سے ٹھیک بات لوگوں تک پہنچائیں۔اگر آپ کو کہیں […]

کراچی میں پانی کے نالے اور ان میں بھرتا ہوا کچرا

پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی ہے ۔ کراچی کی ابادی تقریباً پندرہ سے بیس کروڑ کے قریب ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے کراچی کی آبادی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ کراچی کے 6 ڈسٹرکس ہیں اور دو اہم بڑے صنعتیں ہیں نمبر ایک سندھ انڈسٹریل […]